کوئٹہ، میونسپل کارپوریشن کو کرایہ ادا نہ کرنے والی 52دکانوں کو سیل کردیاگیا
جمعرات 28 مارچ 2024 21:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کوکمشنرکوئٹہ و ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ میونسپل کارپوریشن حمزہ شفقات کی خصوصی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ حسام الدین کاکڑٹیکس آفیسر محمدعامر،محمد شاہد بٹ،محمد ذوالفقار پر مشتمل ٹیم نے سرکلر روڈ پر واقع دکانوں کے کریہ داروں کی جانب سے میونسپل کارپوریشن کو کرایہ ادانہ کرنے پر 52دکانوں کوسیل کردیا۔
اسپیشل مجسٹریٹ حسام الدین کے مطابق ان دکانداروں پر میونسپل کارپوریشن کے 2021کے بعد سے کرایہ کی مد میں واجبات واجب الادا ہیں بار بار نوٹسز کے باوجود ان دکانداروںنے واجبات ادا نہیں کئے جس کی بناء پرایڈمنسٹریٹرحمزہ شفقات کی جانب سے بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے کارروائی کرتے ہوئی آج سرکلر روڈپر واقع 52دکانوں کو سیل کردیاہے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.