محمد حسین محنتی کا جماعت اسلامی کے دیرینہ رفیق غازی الدین کی وفات پراظہار تعزیت

جمعرات 28 مارچ 2024 21:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے پی آئی بی کالونی کے دیرینہ رفیق غازی الدین کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :