لاہور ہائیکورٹ نے واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے تمام ٹیوب ویلز سیل کرنے کا حکم دیدیا
ڈی جی ماحولیات کو کسی بھی سیاسی دبا ئوکی صورت میں عدالت کو فوری آگاہ کرنا چاہیے‘ جسٹس شاہد کریم
جمعہ 29 مارچ 2024 13:22
(جاری ہے)
جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس میں کہا کہ ڈی جی ماحولیات کو کسی بھی سیاسی دبا ئوکی صورت میں عدالت کو فوری آگاہ کرنا چاہیے۔اس موقع پر ایل ڈی اے کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایل ڈی اے ایونیو ون میں میواکی جنگل لگایا ہے جس میں 6 ہزار درخت لگائے گئے ہیں جس پر عدالت نے وکیل ایل ڈی اے کو مذکورہ اقدام پر سراہا۔
واسا کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ہائوسنگ سوسائٹیز میں موجود ٹیوب ویلز پر میٹر لگا دیئے گئے ہیں، میٹر لگنے سے ایک مخصوص مقدار سے زیادہ پانی حاصل نہیں کیا جا سکے گا۔جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس میں کہا کہ عدالت کی کوششوں کی وجہ سے اب تک 50 ری چارج ویل لگائے جا چکے ہیں، اس سے بارش کے پانی کو محفوظ بنانے میں مدد ملے گی۔بعدازاں عدالت نے تدارک سموگ سے متعلق دائر درخواستوں پر مزید سماعت اگلے جمعہ تک ملتوی کر دی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.