امریکی پابندیوں نے ایران کیلئے پاکستانی برآمدات صفر کر دیں
مسلسل تیسرے مالی سال ایران کیلئے پاکستانی برآمدات صفر، درآمدات میں اضافہ ہوا ہے،ذرائع
جمعہ 29 مارچ 2024 16:52
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ امریکی پابندیوں کے باعث بینکنگ چینلز کا نہ ہونا برآمدات صفر رہنے کی بڑی وجہ ہے جبکہ گزشتہ مالی سال پاکستان کی ایران سے درآمدات مزید بڑھ گئیں، گزشتہ 3 سال کے دوران پاکستان کی ایران سے درآمدات 2 ارب17 کروڑ ڈالر رہیں۔
ذرائع کے مطابق مالی سال2021 میں پاکستان کی ایران سے درآمدات 51 کروڑ 36 لاکھ ڈالر تھیں جبکہ مالی سال 2022 میں ایران سے درآمدات کا حجم 77 کروڑ 38 لاکھ ڈالر تھا اور مالی سال2023 میں ایران سے درآمدات بڑھ کر 88کروڑ ڈالرپرپہنچ گئیں۔اسی طرح مالی سال2020 میں ایران کیلئے پاکستانی برآمدات صرف 10ہزار ڈالر تھیں، مالی سال 2019 میں ایران کیلئے برآمدات کا حجم ایک کروڑ 24 لاکھ ڈالر تھا جبکہ مالی سال 2018 میں ایران کیلئے پاکستانی برآمدات 2 کروڑ 29 لاکھ ڈالر تھیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.