صنم سعید کی انگلش سن کر مداح دنگ رہ گئے
جمعہ 29 مارچ 2024 20:31
(جاری ہے)
سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل اس ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شو کے ایک سیگمنٹ میں میزبان کی جانب سے صنم سعید کو دنیا کے کچھ ممالک کے نام دیے گئے اور یہ کہا کہ’ان ممالک میں جس انداز اور لہجے میں انگلش بولی جاتی ہے آپ کو بالکل ویسے ہی انداز اور لہجے میں انگلش بول کر دکھانی ہے۔
اداکارہ نے یہ ٹاسک ملنے پر آسٹریلیا، برطانیہ، امریکا، روس اور بھارت کے لوگوں کے انگلش بولنے کے انداز اور لہجے کو بہت زبردست انداز میں کاپی کیا لیکن جنوبی افریقہ اور جرمنی کی انگلش بولنے میں اٴْنہیں مشکل ہوئی۔صنم سعید کو متعدد لہجوں میں اتنی زبردست انگلش بولتے سن کر مداح دنگ رہ گئے اور ان کی تعریف کرنے سے خود کو روک نہیں سکے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.