عدالت نے گواہ منحرف ہونے پر 3 ملزمان بر ی کر دیئے
جمعہ 29 مارچ 2024 22:34
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق تھانہ پیر محل کے علاقہ میں خانیوال جا نے والے ڈا کٹر ارسلان کوملزمان شاہد امین،اسد حیات اور سلیمان نے اغوا کیا اور اغوا کرنے کے بعد ملزمان نے ڈا کٹر کی رہائی کی عوض ورثا سی1کروڑ رو پے تاوان طلب کیاجبکہ اسی دوران اغوا کاروں اور مغوی کے اہل خانہ کے مابین معاملات طے پا گئے جس کے بعد ملزمان نی65لاکھ رو پے تاوان لیکر ڈا کٹر کو رہا ئی دیدی۔
پولیس نے واقعہ میں ملوث تینوں اغواکاروں کو گرفتار کرتے ہوئے انکے خلاف چالان انسداد دہشت گردی کی سپیشل عدا لت میں بھجوا دیا، مقدمہ کی سماعت کے دوران گواہ منحرف ہو گئے جس کے بعد انسداد دہشت گردی کی عدا لت کے سپیشل جج محمد حسین نے ملزمان کو بری کر دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
-
سینئروزیر مریم اورنگزیب کی ہائیکورٹ میں اے ٹی سی راولپنڈی سے کیس منتقل کرنے کی درخواست پر ہونے والی سماعت میں پیشی
-
پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں، نعیم پنجوتھہ
-
بشریٰ بی بی کا احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد
-
پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان
-
پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی، یورپین یونین کا فیصلہ مئی کے آخر میں متوقع
-
پنجاب کی جیلوں کے قیدیوں کا بانی پی ٹی آئی کی طرح غیرمعمولی سہولتیں دینے کا مطالبہ
-
مریم نواز نے ڈاکٹراظہرکیانی مشیر برائے صحت مقررکردیا
-
این اے 127سے بلاول بھٹو کی شکست کی وجوہات جاننے کیلئے 3رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم
-
جرائم کی سرکوبی کیلئے جذبہ جہاد سے کام کرنے والے افسران و اہلکار ہمارے اصل ہیروز ہیں، ڈاکٹر عثمان انور
-
میڈیا اور حکومت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں دونوں ساتھ چلیں تو مسائل کا حل ممکن ہے‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.