وزیر صحت خیبرپختونخواکی سربراہی میں ای پی آئی ،پی ای آئی کے تحت ریچنگ دی ان ریچ کے عنوان سے اجلاس کا انعقاد
اکاسس (ACASUS) کی جانب سے خیبرپختونخوا میں مہیا کیئے جانیوالے تعاون بارے بریفنگ
جمعہ 29 مارچ 2024 22:55
(جاری ہے)
وفاقی حکومت سے بھی بات کرینگے۔ جنوبی اضلاع کے دور دراز علاقوں تک رسائی کی اشد ضرورت ہے جس کیلئے ہر ممکن چیلنج کو ختم کرنا ہے۔
وزیر صحت کو بتایا گیا کہ یہ تیسرا فیز ہے جس میں ویکسین سے رہ جانے والے بچوں کیلئے خصوصی کمپین تشکیل دی جاتی ہے اور انہیں ویکسین پلائی جارہی ہے۔ وزیر صحت کو بتایا گیا کہ 69 یونین کونسلز میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو 12 ویکسین پریونٹیبل ڈیزیز سمیت اورل پولیو ویکسین پلائی جاتی ہے۔ ضلع بنوں کے غورہ بکاخیل کو یونین کونسل میں جہاں سے تین پولیو کیسز رپورٹ بھی ہوئے ہیں، 30 فیصد بچوں کو ویکسین پلانا باقی ہے جو کہ ایک چیلنج ہے اور ان مہمات کے تحت ایسے چیلنجز سے نمٹا جارہا ہے۔ دوسری جانب اکاسس (ACASUS) کی جانب سے خیبرپختونخوا میں مہیا کیئے جانیوالے تعاون بارے وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کو بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں وزیر صحت کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر شوکت علی، ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر عارف اور ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی، پروجیکٹ مینجر زارا انصاری، سینئر ایسوسی ایٹ طوبا حتیف فاروقی، عمیر راشد اور صوفیہ احمد سمیت دیگر متعلقہ اہلکاروں نے شرکت کی۔پروجیکٹ مینجر زارا انصاری نے وزیر صحت کو بتایا کہ کہ اکاسس محکمہ صحت کو انسداد پولیو اور امیونائزیشن میں تعاون فراہم کررہا ہے۔ اکاسس ایمیونائزیشن میں ویکسین تک رسائی، ای پی آئی سنٹرز کی فعالی، کم ویکسین والے علاقوں کی نشاندہی، سپر ہائی رسک یونین کونسلز میں ایمیونائزیشن کی بہتری میں تکنیکی معاونت فراہم کررہا ہے۔ اسی طرح اکاسس انسداد پولیو میں کمپین کے معیار کو بہتر بنانا، کمپینز کے دوران ویکسین سے رہ جانے والے بچوں کی ویکسینیشن سمیت دیگر ضروری معاونت فراہم کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد،غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں 3 ملزمان گرفتار،اوور بلنگ اور بجلی چوری پر 7 مقدمات درج
-
ملتان،نشے کا عادی شخص ریل گاڑی کے نیچےآ کرجاں بحق
-
بچوں کیلئے خوشخبری،لاہورچڑیا گھر عیدالاضحی سے قبل کھول دیا جائیگا
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت علامہ اقبال میڈیکل کالج میں اجلاس
-
پراپرٹی لیکس،اشرافیہ نے ملک کو بین الاقوامی سطح پر بدنام کیا‘ حافظ نعیم الرحمان
-
پنجاب حکومت نے مزید مشاورت کرنے کیلئے ہتک عزت بل کی اسمبلی سے منظوری اتوارتک موخرکردی
-
علی امین گنڈاپورکی نیب نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی
-
دبئی لیکس میں اشرافیہ کی جائیدادوں پر قوم کو جواب چاہیے، حافظ نعیم الرحمن
-
قومی اسمبلی ،یہاں ہر کوئی خود کو پارسا بتا کر مخالف کی تذلیل کر رہا ہے، مصطفی کمال
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ہتک عزت کا نیا قانون اسمبلی میں لایاجارہا ہے ، 180 یوم میں کیس مکمل ، 30 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، نیا قانون یو ٹیوب، فیس بک ،و ی لاگ ،ٹویٹر پر بھی لاگو ہوگا، وزیر اطلاعات پنجاب
-
لوگوں کی پگڑی اچھالنا ایک سیاسی جماعت کا وتیرہ بن گیا ہے‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.