وفاقی وزیرخزانہ کا کراچی میں رمضان ریلیف پیکیج کی کوریج اور فوائد کو بڑھانے کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا دورہ
جمعہ 29 مارچ 2024 23:20
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے موبائل یوٹیلیٹی سٹورز اور سیلز پوائنٹس کے آپریٹنگ اوقات کی تصدیق کی تاکہ نئی لانچ کی گئی ایپ کے ذریعے عوام تک رسائی کو آسان بنایا جا سکے۔
انہوں نے کراچی میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کے تحت اشیا کی تقسیم اور فروخت سے متعلق اعدادوشمار کا بھی جائزہ لیا۔ وزیر خزانہ نے کراچی میں مستحق افراد میں سستی خوراک کی اشیائ خوردو نوش تقسیم کرنے کے لیے نامزد موبائل یونٹس کے سیٹ اپ اور آپریشنز کی نگرانی بھی کی اور رمضان ریلیف پیکج مستحق افراد میں منصفانہ تقسیم پر زور دیا۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ وزیر نے کہا کہ اشیائ کی اچھی کوالٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ رواں سال گندم کی اچھی فصل ہونے کی امید ہے۔ معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھانا ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.