یوم شہادت حضرت علی ؓ کے سلسلے میں مرکزی جلوس کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے جامع پلان جاری
پیر 1 اپریل 2024 14:10
(جاری ہے)
جلوس روٹ کے اطراف میں ایلیٹ پولیس فورس اور محافظ سکواڈ کی ٹیمیں گشت کے فرائض سرانجام دیں گی۔
پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ساتھ سپیشل برانچ ۔سول ڈیفنس ۔واپڈا ۔ ریسیکیو 1122 ٹریفک پولیس ۔خفیہ ادارے و دیگر انتظامی ادارے بھی اپنے فرائض سر انجام دیں گے ۔ کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بھکر میں ریزرو فورس بھی تشکیل دے دی گئی جو بوقت ضرورت فوری ریسپانس دے گی۔ جلوس روٹ کو خفیہ CCTV کیمروں کی مدد سے مانیٹر کیا جائے گا جبکہ پولیس کے جوان روٹ پر واقع مختلف عمارتوں کی چھتوں پر بھی محافظ کے فرائض سرانجام دیں گئے۔ تمام صورت حال اور ڈیوٹی کی نگرانی و مانیٹرنگ کیلئے آئی ٹی سیل ڈی پی او آفس میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔ جہاں پر ڈی ایس پی رینک کے آفسیر وائرلیس کنٹرول اور سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے صورتحال کا مشاہدہ کریں گئے اوران تمام افسران سے رابطہ رکھیں گے جو نگرانی یا پوائنٹ ڈیوٹی پر موجود ہوں گے۔جلوس روٹ کاجائزہ لینے اور انتظامات کا مشاہدہ کرنے کیلئے ڈی پی او بھکر نے کل مکمل جلوس روٹ کا وزٹ کیا۔ایس پی محمد اکرم خان۔ ایس ڈی پی او صدر بھکر، ایس ایچ او سٹی بھکر اور انچارج سیکیورٹی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر انھیں جلوس کے لیے کیے جانے والے انتظامات کے حوالے سے بریف کیا گیا۔ ڈی پی او بھکر کا مزید کہنا تھاکہ امن و امان کی صورت حال کو یقینی بنانے اور شر پسند عناصر کی سرکوبی کیلئے تما م دستیاب وسائل اور ذرائع استعمال میں لائے جائیں گے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.