امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد

بدھ 3 اپریل 2024 15:19

امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2024ء) چیئرمین بورڈ نیامتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔

(جاری ہے)

بغیر اجازت امتحانی سنٹر میں داخل ہونے والے شخص کو حوالہ پولیس کیا جائے گا، سپرنٹنڈنٹ غیر متعلقہ شخص کے داخلے پر فوری 15 پر کال کریں گے۔قواعدو ضوابط کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، صرف تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری لیٹر پر ہی امتحانی سنٹر میں داخلے کی اجازت ہو گی۔

متعلقہ عنوان :