9 ویں جماعت سالانہ بورڈ امتحانات، نقل مافیا کی روک تھام‘ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے مختلف امتحانی مراکز کے دورے
بدھ 3 اپریل 2024 17:18
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو شفاف امتحانات کے انعقاد کے لیے الرٹ رہ کر فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ انتظامیہ امتحانی مراکز میں نقل کی روک تھام کیساتھ انتظامی معاملات کی کڑی نگرانی کر رہی ہے۔
محنتی طلبہ کی محنت اور روشن مستقبل کی ہر حال میں حفاظت ہو گی۔ سوالیہ پیپرز کی ترسیل و تقسیم کے تمام مراحل کو شفاف بنایا گیا ہے تاکہ کسی کا حق متاثر نہ ہو سکے۔ علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر ز قصور رضوان الحق پوری ، چونیاںمحمد عامر بٹ ، پتوکی رانا امجد محمود نے بھی اپنی اپنی تحصیلوں میں امتحانی مراکز کے دورے کر کے انتظامات کو چیک کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.