خاران، ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو کے زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس
بدھ 3 اپریل 2024 19:51
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر خاران نے اس موقع پر کہا کہ شہر میں امن و امان کی بہتری کے لیے پولیس فورس کو مزید مستعدی کے ساتھ فرائض نبھانے کی تاکید کرنے کے ساتھ ساتھ لیویز فورس کو بھی سٹی اے ایریا میں پٹرولنگ، سنیپ چیکنگ کے احکامات جاری کیے ہیں جو کہ روزانہ کی بنیاد پر پولیس فورس کے ہمراہ مشترکہ طور پر امن و امان کی بحالی اور جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لیے اپنی خدمات انجام دے گا۔
اجلاس میں رات کے وقت چوکیدار کی تعیناتی پر متفقہ فیصلہ کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر خاران نے اجلاس کے تمام شرکاء سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ تعاون کرنے کی گزارش کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی جان و مال کی تحفظ ہمارا فرض ہے اور جرائم پیشہ افراد کو نشان عبرت بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
موجودہ حالات میں کراچی پاکستان کا معاشی حب نہیں رہا، گورنر سندھ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.