گورنمنٹ کالج لاہوریونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ داخلے مکمل

بدھ 3 اپریل 2024 22:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2024ء) عید الفطر سے قبل ہی گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ میں داخلے مکمل کر لیے ہیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام کالجز کو فوری طور پر انٹر میڈیٹ کے داخلے مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں ۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جی سی یو نے اس مرتبہ کالجمیں انٹر میڈیٹ میں داخلے کے لئے اینٹری ٹیسٹ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انٹرمیڈیٹ کے تمام تر داخلے نویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے نتائج کی بنیاد پر کیے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :