پتوکی، 12سالہ ایان گھر سے لاپتہ تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا

جمعرات 4 اپریل 2024 12:10

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2024ء) 12سالہ ایان گھر سے لاپتہ تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا ۔تحصیل پتوکی کے تھانہ سرائے مغل کے علاقہ نواحی گائوں شیخم سے 12سالہ ایان گھر سے باہر گیا لاپتہ ہوگیا جسکا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا SHO تھانہ سرائے مغل غلام صابر چھینہ نے کہا کہ بچے کے متعلق کسی کے پاس کوئی انفارمیشن ہوتو مجھ سے رابطہ کرے بچے کی تلاش کیلئے سپیشل ٹیم بنا دی گئی ہے جلد ہی کوئی سراغ مل جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :