م* فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر شادی شدہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

جمعرات 4 اپریل 2024 17:55

ؤ فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2024ء) گھریلو جھگڑے پر شادی شدہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی،آن لا ئن کے مطا بق گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر 367 گ ب کی رہائشی رمشا بی بی زوجہ لیاقت علی نے زہریلی گولیاں نگل لیں، حالت غیر ہونے پر ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دوران علاج زندگی کی بازی ہار گئی، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :