مردان میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور خراب ٹرانسفارمر کی بروقت عدم تبدیلی سمیت بجلی سے متعلق اجلاس
جمعرات 4 اپریل 2024 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ فری قرار دئیے جانے کے باوجود مردان میں 12 سے 14 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ چیف ایگزیکیٹیو پیسکو اختر حمید نے اجلاس کو یقین دلایا کہ ایم پی ایز عوامی نمائندے اور قابل احترام ہیں ان کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل کے حل کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔
بعد ازاں کمشنر مردان کے کانفرنس روم بجلی سے متعلق مسائل کے بارے اجلاس ہوا جس میں مقامی تاجر تنظیموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے چیف پیسکو اختر حمید کو مردان شہر میں جاری لوڈ شیڈنگ میں حالیہ اضافے سے آگاہ کیا۔ کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے کہا کہ اُنہوں نے تاجروں کے نمائندوں سے وعدہ کیا تھا کہ پیسکو کے اعلی حکام کو بلایا جائے گا۔ وہ وعدہ پورا کیا اور آج چیف پیسکو بذات خود یہاں موجود ہیں۔ چیف پیسکو نے اجلاس کو یقین دلایا کہ تاجر برادری کے بجلی سے متعلق مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ انہوں نے موقع پر موجود حکام کو باقاعدہ سروے کرکے ان مسائل کے حل کی ہدایت کی۔ تاجر رہنماؤں نے اجلاس کے انعقاد پر کمشنر مردان کا شکریہ ادا کیا.۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.