احسن اقبال کو وزیر بین الصوبائی رابطہ کا اضافی چارج دے دیا گیا
توقع ہے کہ وہ عید الفطر کے بعد چارج سنبھالیں گے
ذیشان مہتاب جمعہ 5 اپریل 2024 11:24
(جاری ہے)
فی الحال وزیر سعودی عرب میں اپنا مذہبی فریضہ ادا کر رہے ہیں اور توقع ہے کہ وہ عید الفطر کے بعد چارج سنبھالیں گے۔
پاکستان کے آئین میں 18ویں ترمیم کے بعد 'وزارت کھیل' کے اختیارات وفاقی سطح پر 'پاکستان سپورٹس بورڈ' کو منتقل کر دیے گئے۔ جون 2011ء میں وزارت کی منتقلی کے بعد پاکستان سپورٹس بورڈ کا انتظامی کنٹرول وزارت بین الصوبائی رابطہ کو منتقل کر دیا گیا جس کی سربراہی اب احسن اقبال کریں گے۔ بورڈ کا صدر دفتر پاکستان اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.