3 نوجوانوں کی دوشیزہ سے اجتماعی زیادتی، 2 نوجوانوں سمیت 6 خواتین کو اغواء کر لیا گیا
جمعہ 5 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
صدر کے علاقہ 226 رب کے رہائشی ندیم اشرف کا کہنا ہے کہ ملزمان بلال وغیرہ نے سبز باغ دکھا کر اسکی اہلیہ عاصمہ بی بی کو اغواء کر لیا۔
تھانہ کُر کے علاقہ 597 گ ب کے رہائشی غلام محی الدین نے بتایا کہ اوباش ملزم اقبال وغیرہ نے اسکی ہمشیرہ کو اغواء کر لیا۔ کھرڑیانوالہ کے علاقہ بلال ٹائون کے رہائشی محمد بلال نے بتایا کہ اوباش ملزمان قاسم وغیرہ نے اسکی اہلیہ حناء کو اغواء کر لیا۔ 68 رب کے رہائشی مختار احمد نے پولیس کو دی جانیوالی درخواست میں بتایا کہ اسکی بیٹی رمضانہ بی بی میٹرک کے پیپر دینے 97 رب اڈا جوہل سنٹر پر گئی اور واپس نہ آئی، تلاش کرنے کے باوجود اس کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.