ڈرائیور کو نیندآنے کے باعث مسافر بس اُلٹ گئی، 10افراد زخمی
جمعہ 5 اپریل 2024 20:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مسافر بس وہاڑی سے حاصل پورکی طرف جارہی تھی کہ بستی چکرکاردے والانزد ہیڈاسلام کے قریب ڈرائیورکونیند آنے کی وجہ سے بس روڈ سے نیچے 10سے 15فٹ گہرائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 60میں سے تقریبا 10افراد زخمی ہوگئے۔
اطلاع ملنے پرریسکیو 1122نے موقع پرپہنچ کر 6افراد کو ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیاجبکہ چارزخمیوں کو موقع پرفرسٹ ایڈدیدی گئی۔ زخمی ہونیوالوں میں 22سالہ عبداللہ، 25سالہ شاہزیب، 50سالہ ثریابی بی، 50سالہ محمدیونس، 20سالہ عائشہ بی بی، 25سالہ ثمینہ، 45سالہ شفقت، 18سالہ محمدحسنین،25سالہ رضاعلی اور 35سالہ عبدالغفورشامل ہیں۔\378مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.