پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں نماز عید7بجے ادا کی جائے گی

پیر 8 اپریل 2024 18:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اپریل2024ء) پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الفطر کی نماز صبح7بجے ادا کی جائے گی۔نماز عیدڈاکٹر مفتی محمد معاذ پڑھائیں گے۔