شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل
پیر 8 اپریل 2024 20:38
(جاری ہے)
اسٹیج پر شاہ رخ خان کے ہمراہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک موجود ہوتے ہیں، اسی دوران بالی ووڈ کنگ کہتے ہیں کہ میں نے اسٹیج کے پیچھے شعیب ملک سے پوچھا کہ ثانیہ مرزا سے شادی کے بعد، تم نے ان پاکستانی لڑکیوں سے کیا کہا جو تم سے شادی کی خواہشمند ہیں جس پر شعیب ملک نے مجھے جواب میں کہا کہ میں نے پاکستانی لڑکیوں سے کہا ہے کہ تم اپنی باری کا انتظار کرو، میں تم سے بھی شادی کرلوں گا۔
شعیب ملک کا جواب سن کر ثانیہ مرزا نے پوچھا کہ کیا واقعی انہوں نے ایسا کہا جس پر شاہ رخ خان نے کہا کہ ہاں! شعیب نے مجھے یہی جواب دیا تھا۔اس وائرل ویڈیو کلپ پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان نے شعیب ملک کے بارے میں کئی سال پہلے ہی سچ بول دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.