وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد جدہ سے لاہورپہنچ گئے

پیر 8 اپریل 2024 20:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2024ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد جدہ سے لاہورپہنچ گئے ۔جدہ کی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جدہ کے گورنر عزت مآب شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جالاوی نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔