رمضان ڈسٹرکٹ نائٹ فٹبال چیلنج کپ ٹورنامنٹ 2024 کوہاٹ خٹک جونیئر گمبٹ نے جیت لیا
پیر 8 اپریل 2024 21:00
(جاری ہے)
مذکورہ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ریجنل سپورٹس آفیسر کوہاٹ ساجد آفریدی تھے جنہوں نے ایک رنگارنگ اور پروقار تقریب میں ٹیموں کو ونر اور رنراپ ٹرافیاں دینے کے علاوہ انفرادی انعامات اور شیلڈز بھی دئیے۔
ونراپ ٹیم کو ٹرافی اور 15 ہزار روپے کیش انعام جبکہ رنراپ ٹیم کو ٹرافی اور 10 ہزار روپے کیش انعام دیا گیا۔اسی طرح ریفری پینل کو بھی 10 ہزار روپے کیش دئیے گئے۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ریجنل سپورٹس آفیسر نے کہا کہ صوبائی حکومت کی پوری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے ایونٹس کا انعقاد کرے کیونکہ جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوں گے وہاں صحتمند اور پرامن معاشرہ پروان چڑھے گا اور نوجوان نسل میں مثبت رجحان بڑھے گا جبکہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کا ناسور ختم ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ کھیل کود نوجوانوں کے ذہنی و جسمانی نشوونما کا بھی ذریعہ ہیںلہٰذا زیادہ سے زیادہ مثبت سرگرمیوں کا انعقاد وقت کا تقاضا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.