انڈس ہسپتال انتظامیہ کے خلاف مختیار کار آفس سے احتجاجی ریلی نکالی گئی
منگل 9 اپریل 2024 19:36
(جاری ہے)
آصف سموں، ایس ٹی پی کے صدر اقبال ہاجانو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل روینیو ایمپلائرز یونین کے جنرل سیکرٹری رزاق بھٹی کی موٹر سائیکل انڈس اسپتال سے چوری ہوگئی تھی جس ابھی تک برآمد نہیں کی جا سکی ہے انڈس اسپتال انتظامیہ کا موقف ہے کہ ان کے تمام سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہیں ۔
ہم سمجھتے ہیں کہ موٹر سائینکل چوری میں انڈس اسپتال کی انتظامیہ اور سیکورٹی عملہ ملوث ہے ۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ رزاق بھٹی کی چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کی جائے اور انڈس اسپتال انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے ۔مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.