جامعہ کراچی کے تحت داخلہ ٹیسٹ برائے پی ایچ ڈی پروگرام2024ء اتوار(14اپریل) کوصبح10بجے ایل ای جے نیشنل سائینس انفارمیشن سینٹر جامعہ کراچی میں ہوگا

منگل 9 اپریل 2024 23:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2024ء) بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے تحت داخلہ ٹیسٹ برائے پی ایچ ڈی پروگرام2024ئ اتوار(14اپریل) کوصبح10بجے ایل ای جے نیشنل سائینس انفارمیشن سینٹر جامعہ کراچی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے ترجمان کے مطابق داخلہ ٹیسٹ کا وقت صبح10بجے ہے جبکہ تمام اہل اٴْمیدواراپنے ایڈمیٹ کارڈ اور قومی شناختی کارڈ کے ہمراہ صبح ساڑھی9بجے ایل ای جے نیشنل سائینس انفارمیشن سینٹر میں قائم امتحانی مرکز رپورٹ کریں گے۔ترجمان کے مطابق داخلہ ٹیسٹ سے متعلق مزید معلومات ادارے کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ۔#

متعلقہ عنوان :