ڈیرہ غازی خان میں چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پرسیکورٹی کے فول پروف اقدامات
منگل 9 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
ترجمان ڈیرہ غازی خان پولیس کے مطابق عید الفطر کے موقع پر ڈی جی خان میں 351 مساجد، 3کھلے مقامات، مظفر گڑھ میں 518 مساجد، 8کھلے مقامات،راجن پور میں222مساجد،8کھلے مقامات اور لیہ میں 202 مساجد سمیت ریجن بھر میں کل 1312مقامات پر نماز عیدالفطر کے اجتماعات منعقد ہوں گے جن کی سیکورٹی کےلیے 19 ڈی ایس پی، 151 انسپکٹر و سب انسپکٹرز سمیت 2604 پولیس افسران اور اہلکاران سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔
اس کے علاوہ10 واک تھرو گیٹ، 912 میٹل ڈیٹکٹرزکے ذریعے فیزیکل چیکنگ کی جائے گی جبکہ نمازعیدالفطر کے اجتماعات کی نگرانی کےلیے 428سی سی ٹی وی کیمرہ جات نصب کردیئے گئے ہیں ۔ چاندرات پر سکیورٹی اور لاء اینڈآرڈر کو برقرار رکھنے کےلیے خصوصی طورپر 76 پکٹس،77پیٹرولنگ وہیکلز،84موٹرسائیکل اسکواڈاور 23ایلیٹ فورس کی ٹیمیں مسلسل گشت کناں رہیں گی اور1100 سے زائدافسران و اہلکاران مصروف شاہرات ،مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.