سیالکوٹ، گھر کے اندر آتشزدگی ، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

جمعہ 12 اپریل 2024 11:50

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اپریل2024ء) سیالکوٹ میں گھر کے اندر آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سیالکوٹ میں دربار امام۔

(جاری ہے)

صاحب ڈھکی کے قریب ایک گھر میں اس وقت پیش آیا جب وہاں موجود مین تاروں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے تقریبآ 12 لاکھ مالیت کا گھریلو سامان جل گیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور مذید نقصان سے بچایا۔

متعلقہ عنوان :