بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریش نے اڈیالہ جیل میں عید کی نماز ادا کی ، ایک دوسرے کو گلے ملے

جمعہ 12 اپریل 2024 13:15

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریش نے اڈیالہ جیل میں عید کی نماز ادا کی ۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی مرکزی جامع مسجد میں عید کا بڑا اجتماع ہوا۔

(جاری ہے)

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے عید کی نماز ادا کی۔بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی ایک دوسرے سے گلے ملے، جیل افسران نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ نمازِ عید ادا کی۔ذرائع کے مطابق جیل میں نماز ادائیگی کے دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔

متعلقہ عنوان :