مولانا فضل الرحمن ، علی امین گنڈا پور، فیصل کریم کنڈی نے ڈی آئی خان میں نماز عید ادا کی
جمعہ 12 اپریل 2024 18:00
(جاری ہے)
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سردار علی امین خان گنڈا پور نے عید کی نماز الامین ہائوس ڈیرہ میں ادا کی جس میں ان کے بھائی سابق صوبائی وزیر بلدیات کے پی کے سردار فیصل امین خان گنڈا پور، سٹی میئر ڈیرہ کیپٹن (ر) سردار عمر امین خان گنڈا پور سمیت رشتہ داروں اور دوستوں کے علاوہ پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔
بعدازاں وہ لوگوں سے عید بھی ملے۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے نماز عید آبائی علاقہ کنڈی ماڈل فارم کے قریب جامعہ مسجد کوکار میں ادا کی جس میں پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی سمیت پیپلز پارٹی کے کارکنان اور مقامی افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ بعدازاں فیصل کریم کنڈی پارٹی کارکنان اور لوگوں سے عید ملے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.