کوئٹہ ،عیدالفطر پر بھی معمول کے مطابق بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جا ری رہا

جمعہ 12 اپریل 2024 18:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) کوئٹہ میں عیدالفطر پر بھی معمول کے مطابق بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جا ری رہا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں عیدالفطر کے تینوں دن بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ انکی معمولات زند گی بھی بری طرح متاثرہو کر رہ گئے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ہر سال عید الفطر کے موقع پر کیسکو حکام کی جانب سے عوام کو سہولت فراہم کر نے کے لئے انتظامات کئے جا تے تھے ۔

متعلقہ عنوان :