مارک باچر نے اظہر محمود کی تقرری کو بہترین فیصلہ قرار دے دیا
کرکٹرز ان کی صلاحیتوں اور تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتے ہیں،سابق جنوبی افریقی کرکٹر
ہفتہ 13 اپریل 2024 13:20
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں سابق جنوبی افریقی کرکٹر نے کہا کہ اظہر ڈھلتی عمر میں بھی سپر فٹ اور پوری رفتار سے بولنگ کرتے ہیں،میں نے انھیں بیٹرز اور وکٹ کیپرز کو طویل پریکٹس سیشنز کرواتے ہوئے دیکھا ہے،وہ سیم اور سوئنگ بولنگ کا بڑا علم رکھتے ہیں، کوئی بھی ٹیم ان کو اپنے ڈریسنگ روم میں دیکھنا چاہے گی، سرے کانٹی کو ان کی کمی محسوس ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اظہرمحمود کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کا اچھا فیصلہ کیا، کرکٹرز ان کی صلاحیتوں اور تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
-
اداکار نبیل کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ
-
انٹرڈیپارٹمنٹ کرکٹ لیگ ،ٹی ایم اے حویلیاں کی کرکٹ ٹیم اگلے مرحلے میں داخل
-
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کر دی
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل ٹاپ سیڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، جے شاہ نے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
-
امید ہے جَلد پاکستان آئوں گا ، پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل
-
یوسین بولٹ آج بھی سوئنگ کے سلطان ’وسیم اکرم‘ کے سحر میں مبتلا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.