انتقال پر ملال

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:50

Q کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2024ء) مولانا خدائے دوست کی والدہ کے انتقال پر جے یوآئی ضلع کوئٹہ کا اظہار تعزیت جمعیت علماء اسلام تحصیل کچلاک کے امیر مولانا خدائے دوست صاحب کی والدہ کے انتقال پرجمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق سنئیر نائب امیر مولانا خورشید احمد جنرل سیکریٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ شیخ مولانا احمد جان مولانا محمد ہاشم خیشکی مولانا محمد ایوب حافظ مسعود احمد سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد سیکرٹری مالیات میر سرفراز شاہوانی ایڈووکیٹ سالار حافظ سید سعداللہ آغا اور دیگر نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی کامل مغفرت کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :