مسلم باغ کے قریب روڈ حادثے میں خاتون سمیت2افرادزخمی

ہفتہ 13 اپریل 2024 22:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2024ء) مسلم باغ کے قریب روڈ حادثے میں خاتون سمیت2افرادزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو مسلم باغ کے قریب روڈ حادثے میں ڈاکٹر شاہ زمان اورانکی اہلیہ ڈاکٹر یاسمین شدید زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طور پر خانوزئی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :