سعودی عرب اور ناروے کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

اتوار 14 اپریل 2024 08:40

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2024ء) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایڈی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ کے بحران میں پیش رفت اور اس پر قابو پانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :