جب بھی شادی کروں گی تو اپنے کام سے بریک لوں گی ،مہوش حیات
مرد ڈر کے مارے مجھ سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتے،انٹرویو
اتوار 14 اپریل 2024 10:40
(جاری ہے)
مہوش حیات نے اعتراف کیا کہ وہ ہولی وڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو پر فدا رہی ہیں اور اب بھی وہ ان پر فدا ہیں۔
انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ اگر لیونارڈو ڈی کیپریو ان سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو وہ ان کے ہاں بارات لے کر آئیں وہ شادی کرنے کے لیے تیار ہیں۔شادی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر مہوش حیات کا کہنا تھا کہ وہ فی الحال شادی کے لیے ذہنی طور پر تیار نہیں لیکن جب بھی وہ شادی کریں گی تو کچھ عرصے کے لیے شوبز سے دوری اختیار کرلیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ شادی ذمہ داری کا نام ہے، اس لیے انہیں احساس ہے کہ جب بھی وہ شادی کریں گی تو وہ اپنے کام سے بریک لیں گی۔مہوش حیات نے بتایا کہ انہیں متعدد بار شادی کی پیش کش کی جا چکی ہے لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ انہیں کن کن افراد نے شادی کی پیش کش کی۔ایک اور سوال کے جواب میں مہوش حیات کا کہنا تھا کہ اگرچہ وہ خوبصورت ہیں لیکن یہ بھی سچ ہے کہ مرد ان سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش نہیں کرتے۔اداکارہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ آج تک کسی بھی مرد نے سنجیدگی کے ساتھ ان سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش نہیں کی، شاید ان کی شخصیت کی وجہ سے مرد ان سے دور رہتے ہیں اور ان پر ٹرائیاں نہیں مارتے۔مہوش حیات کا کہنا تھا کہ ان کی شخصیت ہی ایسی ہے کہ مرد ان سے روابط بڑھانے سے قبل سوچتے ہیں اور ٹرائیاں مارنے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.