اٹک پولیس نے چور گرفتار کرکے زیورات اور نقدی برآمد کر لی
پیر 15 اپریل 2024 17:25
(جاری ہے)
تھانہ جنڈ میں سیف محمود ولد محمد اسلم نے درخواست دی کہ اپنی فیملی کے ہمراہ والد کے گھر گیا ہوا تھا جب واپس آیا تو گھر کا دروازہ کھلا ہوا تھا اور سامان بکھر پڑا تھا سامان کی پڑتال کرنے پر طلائی زیورات اور نقدی 180000 روپے غائب تھی جبکہ امجد خان ولد عبدالرحمان نے تحریری درخواست دی کہ میرے بھائی کے گھر سے نقد رقم 160000 روپے اور طلائی زیورات کسی نے چوری کر لیے ہیں۔
تھانہ جنڈ پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے نقدی اور سونا چوری کرنے والے ملزم سلیمان منور ولد منورخان سکنہ سارنگ ڈھاب پڑی چکوال کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا جس سے دوران تفتیش 5 لاکھ 90 ہزار روپے اور 2.5 تولے سونا برآمد کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔\378مزید قومی خبریں
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے، انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
-
رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیا کی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائدکا اضافہ
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی
-
معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی اولین ترجیح ہے، بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، وفاقی وزیر صنعت پیداوار کا رچنا انڈسٹریل پارک شیخور ہ میں تقریب سے خطاب
-
لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم
-
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
-
وزیراعلی سندھ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پرشدید افسوس اور دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.