سیاحوں کے لیے ٹی ڈی سی پی کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ،ریجنل منیجر
پیر 15 اپریل 2024 17:42
(جاری ہے)
اس کے علاوہ اس عید پر سیاحوں کیلئے سوینئیر شاپ اور سیلفی پوائنٹ بھی دستیاب تھا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ڈیل سی پی کی جانب سے سیاحوں کو خوش آمدید کہا گیا اور انہیں صاف ستھرا ماحول فراہم کیا گیا۔
صفائی کے بہترین انتظامات کیے گئے تھے ۔ سیاحوں نے پٹریاٹہ چئیر لفٹ انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے۔ انتظامات کو سیاحت کے فروغ کے لیے تعمیری قدم قرار دیا۔ انہوں نے مذید کہا کہ کچھ عرصہ سے بند کیبل کار کو بھی آئندہ دو ہفتوں میں کھول دیا جائے گا۔ مری سیاحت کا مرکز ہے، ملک بھر سے سیاح سیر و تفریح کیلئے مری آتے ہیں۔ سیاح ہمارا اثاثہ ہیں ،ان کے لیے مذید اقدامات کیے جائیں گے تاکہ سیاحت کو مذید فروغ دیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.