راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

پیر 15 اپریل 2024 18:33

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2024ء) راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے بعد واسا نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہیوی مشینری اور واسا کے عملے کو نشیبی علاقوں میں تعینات کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :