سندھ زرعی یونیورسٹی کے ڈاکٹر گنداھی سائل سائنسز ڈپارٹمنٹ کےانچارج چیئرمین مقرر

پیر 15 اپریل 2024 20:03

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) سندھ زرعی یونیورسٹی کے ڈاکٹر اللہ ودھایو گانداھی کو سائل سائنسز ڈپارٹمنٹ کا انچارج چیئرمین مقررکردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ زرعی یونیورسٹی کے وائیس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے چیئرپرسن سوائل سائنس ڈاکٹر مہر النسا میمن کی رٹائرمینٹ کے بعد پروفیسر ڈاکٹر اللہ ودھایو گانداھی کو سائل سائنسز ڈپارٹمیٹ کا انچارج چیئرمین مقرر کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :