Live Updates

وزیراعلی مریم نواز کا کلرکہار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

پیر 15 اپریل 2024 21:11

وزیراعلی مریم نواز کا کلرکہار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کلرکہار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی مریم نواز نے سوگوار فیملیز سے اظہار تعزیت کیا۔وزیر اعلی مریم نواز نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی جاں بحق افراد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد شفا یاب کرے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات