جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے تمام ماتحت تحصیلوں اور یونٹوں کے امراء ونظماء عمومی اور ذمہ داران کا ہنگامی اجلاس طلب

پیر 15 اپریل 2024 21:18

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر حضرت مولانا عبد الرحمن رفیق نے جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے تمام ماتحت تحصیلوں اور یونٹوں کے امراء ونظماء عمومی اور ذمہ داران کا اہم ہنگامی نمائندہ اجلاس آج بروز منگل بوقت 3بجے ظہر۔

(جاری ہے)

جمعیت کے ضلعی دفتر واقع اینگل روڈ میں طلب کیا ہے ،ضلعی سیکرٹری جنرل حاجی بشیر احمد کاکڑ نے تمام ذمہ داران سے بروقت اجلاس میں شرکت کی استدعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :