لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

پیر 15 اپریل 2024 21:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز بھی شہر میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا موسم خوشگوار رہا

متعلقہ عنوان :