راولپنڈی ،جوا کھیلنے کے الزام میں چار ملزمان گرفتار

پیر 15 اپریل 2024 22:01

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) تھانہ ٹیکسلا پولیس نے مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے کے الزام میں 4ملزمان گرفتارکر کے داؤ پر لگی 35ہزار روپے کی رقم،4موبائل فون،13موٹرسائیکل اور4 مرغے قبضہ میں لے لئے پولیس نے مرغوں کی لڑائی پر جواکھیلنے والے وقار،عمر،عبدالواجد اور عمران کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 35ہزار روپے،4موبائل برآمدکرنے کے علاوہ موقع سی13موٹرسائیکل اور4 مرغے بھی قبضہ میں لے لئے۔

متعلقہ عنوان :