![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ پر پوجا بھٹ کا ردعمل
پیر 15 اپریل 2024 22:41
![اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ پر پوجا بھٹ کا ردعمل](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2022/800x400/pic_4f1a5_1652685225.jpg._2)
(جاری ہے)
اداکارہ نے اپنے بیان میں حکومت سے ممبئی میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا مطالبہ کیا، اپنے پیغام میں پوجا بھٹ نے اسی علاقے میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والے ڈکیتی کے واقعے کا بھی ذکر کیا۔
اپنے پیغام میں پوجا بھٹ نے خبر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کافی خوفناک اور قابل مذمت ہے، اگر سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس وین کے کھڑے ہونے کے باوجود ایسا ہوسکتا ہے تو پھر سیکیورٹی کیلئے سوالیہ نشان ہی اداکارہ نے مزید کہا کہ یقینی طور پر باندرا میں مزید سخت سکیورٹی کی ضرورت ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہی: ہندو پنڈت کی پیشگوئی
-
میں نے جان بوجھ کرکم کمرشل فلموں کا انتخاب کیا،جھانوی کپور
-
فرانسیسی میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سکہ جاری کردیا
-
ماہرہ اورفواد کا اسکرین پرساتھ جادو لگتا ہے، میرے ساتھ ایسا نہیں ، صنم سعید
-
جس کو جانتے نہیں اس سے رات گئے ملنے کی ضرورت نہیں‘ مشی خان کا خلیل الرحمان کو مشورہ
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹ سے مداح تشویش میں مبتلا
-
صاحبہ نے کیرئیر کے عروج پر شوبز کو الوداع کرنے کی وجہ بتادی
-
ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا اغواء اور تشدد کیس، آمنہ عروج کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
-
گلوکارہ عائشہ جہانزیب نے یوٹیوب پر مبینہ غلط رپورٹنگ کرنے کیخلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا
-
خلیل الرحمن کو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
ماں کی دعا ہے، ہر سال حج پر جاتا ہوں اور حاجیوں کی خدمت کرتا ہوں، افتخار ٹھاکر
-
فلمسازوں کے ہاتھوں مالی طور پرکئی بار دھوکا کھایا ہے،اکشے کمار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.