ْفارم 47والے نمائندوں سے کسی خیر کی توقع نہیں ،ہم عوام کی خدمت کو جاری رکھیں گے،ایچ ڈی پی

پیر 15 اپریل 2024 21:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2024ء) ہز ا رہ ڈیمو کر یٹک پا ر ٹی کے مر کز ی بیا ن میںحا لیہ شد ید با ر شوں سے صو بے بھر کے مختلف علا قوں میں ہو نے و ا لے نقصا نا ت پر دلی افسو س کا اظہا ر کر تے ہو ئے متا ثر ہ عو ام کے سا تھ مکمل یکجہتی اظہا رکیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بیا ن میں کہا گیا ہے کہ با ر شوں سے جہا ں ملک کے مختلف علا قو ں میں تبا ہی مچا ئی دی وہی بلو چستان کو بھی شد ید متا ثر کیا گیا جبکہ کوئٹہ کے مختلف علا قوں میں کچے مکا نا ت سٹر کو ں اور انفراسٹکچر کو بر ی طر ح متا ثر کیا ہے ، با ر شوں کی وجہ سے شہر کے اطر ا ف میں کئی ڈیم بر گئے ہیں جسکی وجہ سے ڈیمو ں کے اطر ا ف علا قوں کو سخت خطر ا ت لا حق ہے ۔

ہز ا ر ہ ڈیمو کر یٹک کے سیکر ٹر ی اطلاعا ت و سابق رکن صوبائی اسمبلی قادر علی نائل ، رکن مر کز ی کو نسل دا ئو د چنگیز ئی نے گز شتہ رات کر خسہ ڈیم کا دورہ کیا ڈیم کی صو ر ت کا دیکھی اور محکمہ ایر ی گیشین کے ذمہ داران سے ڈیم کی پو زیشن کے با رے میں معلو ما ت حاصل کی ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ایچ پی ڈی کوئٹہ کے شہر یو ں اور صو بے کی عو ام کے سا تھ ہر مشکل وقت میں کھڑی نظر آ ئے گی ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی فارم 47والے نمائندوں سے کسی خیر کی توقع نہیں رکھتی ہم عوام کی خدمت کو جاری رکھیں گے۔