راجہ سجاد اکبر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب (کل بدھ 17اپریل دن بارہ بجے راولپنڈی بورڈ مورگاہ میں منعقد ہوگی

منگل 16 اپریل 2024 20:11

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن راولپنڈی بورڈ کے زیر اہتمام ڈپٹی کنٹرولر راولپنڈی بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن راجہ سجاد اکبر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب (کل بدھ 17اپریل دن بارہ بجے راولپنڈی بورڈ مورگاہ میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن راولپنڈی بورڈ کے صدر راجہ عثمان شہزاد نے کہاکہ ریٹائر ہونے والے ڈپٹی کنٹرولر راولپنڈی بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن راجہ سجاد اکبر کی شاندار خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔\378