سمیڈا نے ایس ایم ای سیکٹر کی براہ راست معاونت سے قومی معیشت میں 41ارب سے زائد کی معاشی قدر پیدا کی
ارب سے زائد کی سرمایہ کاری ممکن بنائی ،9لاکھ 32ہزار 740ملازمتیں پیدا ہوئیں‘اجلاس میں شرکاء کو بریفنگ
منگل 16 اپریل 2024 21:50
(جاری ہے)
وفد کو بتایا گیا کہ سمیڈا انتہائی محدود افرادی قوت اور مالی وسائل کے باوجود ملک بھر میں ایس ایم ایز کے فروغ کے لئے یکساں خدمات انجام دے رہا ہے اور اس مقصد کے لئے 4صوبائی دفاتر کے علاوہ 23 یک رکنی علاقائی بزنس سنٹرز سے کام لیا جا رہا ہے۔
سمیڈا کے ماہرین نے بتایا کہ ایس ایم ای پالیسی 2021کے تحت ٹیکسوں اور ریگولیٹری ماحول کے حوالے سے ایس ایم ای سیکٹر کو درپیش مشکلات کا کافی حد تک ازالہ کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا کہ مذکورہ پالیسی پر عملدرآمد کے لئے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کی قیادت میں ایک نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دی جا چکی ہے جبکہ صوبوں میں اس پالیسی پر عملدرآمد کے لئے چیف سیکرٹریوں کی سرکردگی میں 6صوبائی ورکنگ گروپ قائم کئے جا چکے ہیں۔ ماہرین نے امید کی کہ مذکورہ پالیسی پر عملدرآمد کی تکمیل سے ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول تشکیل پائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.