گیس بند رہے گی

منگل 16 اپریل 2024 22:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں 18 اپریل 2024ء بروز بدھ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک سبی، بیل پٹ، بھاگ، لہڑی، حاجی شہر ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بن رہے گی۔

(جاری ہے)

صارفین گیس سے گزارش ہے کہ اسد دورانیہ میں متبادل ایندھن کا انتظام کرلیں۔

متعلقہ عنوان :