علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اساتذہ کیلئے سہ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا
منگل 16 اپریل 2024 22:57
(جاری ہے)
پڑھانے ، سیکھنے اور سکھانے کے عمل میں اگر اس ٹیکنالوجی کا صحیح استعمال کیا جائے توقلیل وقت میں بہت سا کام مکمل کیا جا سکتا ہے۔
تعلیم کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کا استعمال اور کردادر اب ناگزیر ہو چکا ہے۔ ڈاکٹر فضل الرحمن نے اپنے خطاب میں کہا کہ مصنوعی ذہانت کو تدریسی عمل میں شامل کرنے کی یہ تربیتی ورکشاپ اساتذہ کی صلاحیتوں میں اضافے کا باعث بنے گی،ٹیچنگ اور لرننگ کے عمل کو تقویت ملے گی۔انہوں نے ورکشاپ کے انعقاد پر آرگنائزیننگ کمیٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود فیکلٹی ڈیولپمنٹ پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔یہ تربیتی ورکشاپ تین دن جاری رہے گی جس میں غیر ملکی و ملکی ماہرین مختلف موضوعات پر آگاہی دیں گے اور سوال و جواب کی نشست کریں گے۔ تقریب کے آغاز پر ڈائریکٹر اکیڈیمک پلاننگ اینڈ کورس پروڈکشن، ڈاکٹر زاہد مجید نے ورکشاپ کے اغراض و مقاصد بیان کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.