پی ٹی آئی رہنما ء و سا بق سینیٹر اعظم سواتی فیصل آبا د سیشن کو رٹ میں پیش ،سا نح 9مئی کے چا ر مقدما ت میں عبو ری ضما نت مل گئی

منگل 16 اپریل 2024 23:38

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) پی ٹی آئی رہنما ء و سا بق سینیٹر اعظم سواتی فیصل آبا د سیشن کو رٹ میں پیش ،سا نح 9مئی کے چا ر مقدما ت میں عبو ری ضما نت مل گئی ، آن لا ئن کے مطا بق پی ٹی آئی رہنما ء و سا بق سینیٹر اعظم سواتی سا نح 9مئی کے چا ر مقدما ت میں اپنے وکلا ء کے ہمراہ انسدا د دہشت گردی کی خصو صی عدا لت میں پیش ہو ئے ، جج کی چھٹی کی وجہ سے ڈیو ٹی جج جا وید الحسن چشتی کے سا منے پیش کیا گیا ، جہا ں پر ڈیو ٹی جج اور اعظم سواتی کے درمیا ن دوران سما عت گفتگو ہو ئی ، اس دوران ڈیوٹی جج نے کہا کہ آپ وکیل بھی ہے تو اعظم سواتی نے جوا ب دیا کہ جی ہا ں میں وکیل بھی ہو اور مختلف مقدمات میں پیش ہوتا رہا ہو ، میرے خلاف سیاسی مقدمات درج ہے لہذا میری ضما نت منظو ر کی جا ئے ، جس کے بعد ڈیوٹی جج نے سا نح 9مئی کے چار مقدمات میں عبوری ضما نت منظو ر کر لی ،آئندہ سماعت تک کیس ملتوی کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :